Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "عالم" appears 56 time(s) in 56 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(51) منافقوں کی) مثال شیطان کی سی ہے کہ انسان سے کہتا رہا کہ کافر ہوجا۔ جب وہ کافر ہوگیا تو کہنے لگا کہ مجھے تجھ سے کچھ سروکار نہیں۔ مجھ کو خدائے رب العالمین سے ڈر لگتا ہے
(52) اور (لوگو) یہ (قرآن) اہل عالم کے لئے نصیحت ہے
(53) یہ تو) پروردگار عالم کا اُتارا (ہوا) ہے
(54) اور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر وہی جو خدائے رب العالمین چاہے
(55) جس دن (تمام) لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے
(56) (اے محمدﷺ) اپنے پروردگار کا نام لے کر پڑھو جس نے (عالم کو) پیدا کیا
Back      
Pages 1 2 3 4 5 6

The word(s) "عالم" appears 56 time(s) in 56 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.