Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "عنقریب" appears 62 time(s) in 62 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(51) کیا تم اس سے جو آسمان میں ہے نڈر ہو کہ تم پر کنکر بھری ہوا چھوڑ دے۔ سو تم عنقریب جان لو گے کہ میرا ڈرانا کیسا ہے
(52) سو عنقریب تم بھی دیکھ لو گے اور یہ (کافر) بھی دیکھ لیں گے
(53) ہم عنقریب اس کی ناک پر داغ لگائیں گے
(54) ہم عنقریب تم پر ایک بھاری فرمان نازل کریں گے
(55) ہم عنقریب اس کو سقر میں داخل کریں گے
(56) دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے
(57) پھر دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے
(58) ہم نے تم کو عذاب سے جو عنقریب آنے والا ہے آگاہ کر دیا ہے جس دن ہر شخص ان (اعمال) کو جو اس نے آگے بھیجے ہوں گے دیکھ لے گا اور کافر کہے گا کہ اے کاش میں مٹی ہوتا
(59) اور وہ عنقریب خوش ہو جائے گا
(60) اور تمہیں پروردگار عنقریب وہ کچھ عطا فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7

The word(s) "عنقریب" appears 62 time(s) in 62 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.