Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "قرب" appears 35 time(s) in 27 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(21) یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے کفر کیا اور تم کو مسجد حرام سے روک دیا اور قربانیوں کو بھی کہ اپنی جگہ پہنچنے سے رکی رہیں۔ اور اگر ایسے مسلمان مرد اور مسلمان عورتیں نہ ہوتیں جن کو تم جانتے نہ تھے کہ اگر تم ان کو پامال کر دیتے تو تم کو ان کی طرف سے بےخبری میں نقصان پہنچ جاتا۔ (تو بھی تمہارے ہاتھ سے فتح ہوجاتی مگر تاخیر) اس لئے (ہوئی) کہ خدا اپنی رحمت میں جس کو چاہے داخل کرلے۔ اور اگر دونوں فریق الگ الگ ہوجاتے تو جو ان میں کافر تھے ان ہم دکھ دینے والا عذاب دیتے
(22) وہی (خدا کے) مقرب ہیں
(23) پھر اگر وہ (خدا کے) مقربوں میں سے ہے
(24) جس کے پاس مقرب (فرشتے) حاضر رہتے ہیں
(25) وہ ایک چشمہ ہے جس میں سے (خدا کے) مقرب پیئیں گے
(26) دیکھو اس کا کہا نہ ماننا اور قربِ (خدا) حاصل کرتے رہنا
(27) تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو
Back      
Pages 1 2 3

The word(s) "قرب" appears 35 time(s) in 27 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.