Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "قوت" appears 19 time(s) in 18 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(11) جو عاد تھے وہ ناحق ملک میں غرور کرنے لگے اور کہنے لگے کہ ہم سے بڑھ کر قوت میں کون ہے؟ کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ خدا جس نے ان کو پیدا کیا وہ ان سے قوت میں بہت بڑھ کر ہے۔ اور وہ ہماری آیتوں سے انکار کرتے رہے
(12) اور بہت سی بستیاں تمہاری بستی سے جس (کے باشندوں نے تمہیں وہاں) سے نکال دیا زور وقوت میں کہیں بڑھ کر تھیں ہم نے ان کا ستیاناس کردیا اور ان کا کوئی مددگار نہ ہوا
(13) اور ہم نے ان سے پہلے کئی اُمتیں ہلاک کر ڈالیں۔ وہ ان سے قوت میں کہیں بڑھ کر تھے وہ شہروں میں گشت کرنے لگے۔ کیا کہیں بھاگنے کی جگہ ہے؟
(14) ان کو نہایت قوت والے نے سکھایا
(15) گویا وہ یاقوت اور مرجان ہیں
(16) (لعل و یاقوت وغیرہ سے) جڑے ہوئے تختوں پر
(17) (تو تم کافروں کی باتوں کو) قوت کے ساتھ برداشت کرتے رہو
(18) جو صاحب قوت مالک عرش کے ہاں اونچے درجے والا ہے
Back      
Pages 1 2

The word(s) "قوت" appears 19 time(s) in 18 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.