Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "اندھیری" appears 3 time(s) in 3 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) اور جنہوں نے برے کام کئے تو برائی کا بدلہ ویسا ہی ہوگا کہ ان پر ذلت چھائے گی اور انہیں اللہ سے بچانے والا کوئی نہ ہوگا گویا کہ ان کے مونہوں پر اندھیری رات کے ٹکڑے اوڑدئے گئے ہیں یہی دوزخی ہیں وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے
(2) اور اس کی رات اندھیری کی اور اس کے دن کو ظاہر کیا
(3) اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ چھا جائے

The word(s) "اندھیری" appears 3 time(s) in 3 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.