Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "غرور" appears 4 time(s) in 4 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) ضرور الله جانتا ہے جو کچھ چھپاتے ہیں اور جو کچھ ظاہر کرتے ہیں بے شک وہ غرور کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا
(2) غرور میں آ کر اسے کہانی سمجھ کر چلے جایا کرتے تھے
(3) اور جنہوں نے کفر کیا (انہیں کہا جائے گا) کیا تمہیں ہماری آیتیں نہیں سنائی جاتی تھیں پھر تم نے غرور کیا اور تم نافرمان لوگ تھے
(4) اے انسان تجھے اپنے رب کریم کے بارے میں کس چیز نے مغرور کر دیا

The word(s) "غرور" appears 4 time(s) in 4 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.