Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "فارغ" appears 3 time(s) in 3 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) پھر جب نماز سے فارغ ہو جاؤ تو الله کو کھڑے او ربیٹھے اور لیٹے ہونے کی حالت میں یاد کرو پھر جب تمہیں اطمینان ہو جائے تو پوری نماز پڑھو بے شک نماز اپنے مقرر وقتوں میں مسلمانوں پر فرض ہے
(2) اے جن و انس ہم تمہارے لیے جلد ہی فارغ ہو جائیں گے
(3) پس جب آپ (تبلیغ احکام سے) فارغ ہوں تو ریاضت کیجئے

The word(s) "فارغ" appears 3 time(s) in 3 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.