Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "پی" appears 1246 time(s) in 1021 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(731) اور پیچھے آنے والوں میں ان کا ذکر (جمیل باقی) چھوڑ دیا
(732) اور ان ہی کے پیرووں میں ابراہیم تھے
(733) تب وہ ان سے پیٹھ پھیر کر لوٹ گئے
(734) حالانکہ تم کو اور جو تم بناتے ہو اس کو خدا ہی نے پیدا کیا ہے
(735) اور پیچھے آنے والوں میں ابراہیم کا (ذکر خیر باقی) چھوڑ دیا
(736) اور پیچھے آنے والوں میں ان کا ذکر (خیر باقی) چھوڑ دیا
(737) اور الیاس بھی پیغمبروں میں سے تھے
(738) کیا تم بعل کو پکارتے (اور اسے پوجتے) ہو اور سب سے بہتر پیدا کرنے والے کو چھوڑ دیتے ہو
(739) اور لوط بھی پیغمبروں میں سے تھے
(740) مگر ایک بڑھیا کہ پیچھے رہ جانے والوں میں تھی
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103

The word(s) "پی" appears 1246 time(s) in 1021 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.