Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "پی" appears 1246 time(s) in 1021 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(1011) مگر انہوں نے پیغمبر کو جھٹلایا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ دیں تو خدا نے ان کےگناہ کے سبب ان پر عذاب نازل کیا اور سب کو (ہلاک کر کے) برابر کر دیا
(1012) اور اس (ذات) کی قسم جس نے نر اور مادہ پیدا کیے
(1013) جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی
(1014) کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے
(1015) (اے محمدﷺ) اپنے پروردگار کا نام لے کر پڑھو جس نے (عالم کو) پیدا کیا
(1016) دیکھو اگر وہ باز نہ آئے گا تو ہم (اس کی) پیشانی کے بال پکڑ گھسیٹیں گے
(1017) یعنی اس جھوٹے خطاکار کی پیشانی کے بال
(1018) (یعنی) خدا کے پیغمبر جو پاک اوراق پڑھتے ہیں
(1019) (اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو!
(1020) ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103

The word(s) "پی" appears 1246 time(s) in 1021 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.