Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "پی" appears 1246 time(s) in 1021 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(981) اور جب پیغمبر فراہم کئے جائیں
(982) پھر ان پچھلوں کو بھی ان کے پیچھے بھیج دیتے ہیں
(983) کیا ہم نے تم کو حقیر پانی سے نہیں پیدا کیا؟
(984) اور جو عمل تم کرتے رہے تھے ان کے بدلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو
(985) (بے شک بنایا) اور تم کو جوڑا جوڑابھی پیدا کیا
(986) تاکہ اس سے اناج اور سبزہ پیدا کریں
(987) وہاں نہ ٹھنڈک کا مزہ چکھیں گے۔ نہ (کچھ) پینا (نصیب ہو گا)
(988) مگر گرم پانی اور بہتی پیپ
(989) پھر اس کے پیچھے اور (بھونچال) آئے گا
(990) اور میں تجھے تیرے پروردگار کا رستہ بتاؤں تاکہ تجھ کو خوف (پیدا) ہو
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103

The word(s) "پی" appears 1246 time(s) in 1021 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.