Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "چٹیل" appears 4 time(s) in 4 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) اورجو کچھ اس پر ہے بے شک ہم سب کو چٹیل میدان کر دیں گے
(2) پھر امید ہے کہ میرا رب مجھے تیرے باغ سے بہتر دے اور اس پر لو کا ایک جھونکا آسمان سے بھیج دے پھر وہ چٹیل میدان ہوجائے
(3) پھر زمین کو چٹیل میدان کر کے چھوڑے گا
(4) اگر اس کے رب کی رحمت اسے نہ سنبھال لیتی تو وہ برے حال سے چٹیل میدان میں پھینکا جاتا

The word(s) "چٹیل" appears 4 time(s) in 4 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.