Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "گے" appears 1792 time(s) in 1310 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(1121) جب زمین بھونچال سے لرزنے لگے
(1122) اور جو آگے بڑھنے والے ہیں (ان کا کیا کہنا) وہ آگے ہی بڑھنے والے ہیں
(1123) وہ بہت سے تو اگلے لوگوں میں سے ہوں گے
(1124) نوجوان خدمت گزار جو ہمیشہ (ایک ہی حالت میں) رہیں گے ان کے آس پاس پھریں گے
(1125) وہاں نہ بیہودہ بات سنیں گے اور نہ گالی گلوچ
(1126) (سب) ایک روز مقرر کے وقت پر جمع کئے جائیں گے
(1127) تھوہر کے درخت کھاؤ گے
(1128) اور اسی سے پیٹ بھرو گے
(1129) اور اس پر کھولتا ہوا پانی پیو گے
(1130) اور پیو گے بھی تو اس طرح جیسے پیاسے اونٹ پیتے ہیں
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131

The word(s) "گے" appears 1792 time(s) in 1310 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.