Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "گے" appears 1792 time(s) in 1310 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(871) وہ تو ایک زور کی آواز ہوگی اور یہ اس وقت دیکھنے لگیں گے
(872) اور کہیں گے، ہائے شامت یہی جزا کا دن ہے
(873) اور ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے سوال (وجواب) کریں گے
(874) کہیں گے کیا تم ہی ہمارے پاس دائیں (اور بائیں) سے آتے تھے
(875) وہ کہیں گے بلکہ تم ہی ایمان لانے والے نہ تھے
(876) سو ہمارے بارے میں ہمارے پروردگار کی بات پوری ہوگئی اب ہم مزے چکھیں گے
(877) پس وہ اس روز عذاب میں ایک دوسرے کے شریک ہوں گے
(878) ایک دوسرے کے سامنے تختوں پر (بیٹھے ہوں گے)
(879) نہ اس سے دردِ سر ہو اور نہ وہ اس سے متوالے ہوں گے
(880) پھر وہ ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے سوال (وجواب) کریں گے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131

The word(s) "گے" appears 1792 time(s) in 1310 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.