Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "گے" appears 1792 time(s) in 1310 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(1251) بھلا جب ہم کھوکھلی ہڈیاں ہو جائیں گے (تو پھر زندہ کئے جائیں گے)
(1252) اس وقت وہ (سب) میدان (حشر) میں آ جمع ہوں گے
(1253) جب وہ اس کو دیکھیں گے (تو ایسا خیال کریں گے) کہ گویا (دنیا میں صرف) ایک شام یا صبح رہے تھے
(1254) اس دن آدمی اپنے بھائی سے دور بھاگے گا
(1255) اور کتنے منہ اس روز چمک رہے ہوں گے
(1256) اور کتنے منہ ہوں گے جن پر گرد پڑ رہی ہو گی
(1257) جب تارے بےنور ہو جائیں گے
(1258) اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے
(1259) اور جب وحشی جانور جمع اکٹھے ہو جائیں گے
(1260) اور جب دریا آگ ہو جائیں گے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131

The word(s) "گے" appears 1792 time(s) in 1310 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.