Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "شراب" appears 16 time(s) in 16 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(11) یعنی آبخورے اور آفتابے اور صاف شراب کے گلاس لے لے کر
(12) جو نیکو کار ہیں اور وہ ایسی شراب نوش جان کریں گے جس میں کافور کی آمیزش ہوگی
(13) اور وہاں ان کو ایسی شراب (بھی) پلائی جائے گی جس میں سونٹھ کی آمیزش ہوگی
(14) ان (کے بدنوں) پر دیبا سبز اور اطلس کے کپڑے ہوں گے۔ اور انہیں چاندی کے کنگن پہنائے جائیں گے اور ان کا پروردگار ان کو نہایت پاکیزہ شراب پلائے گا
(15) اور شراب کے چھلکتے ہوئے گلاس
(16) ان کو خالص شراب سربمہر پلائی جائے گی
Back      
Pages 1 2

The word(s) "شراب" appears 16 time(s) in 16 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.