Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "نیکوکاروں" appears 20 time(s) in 20 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(11) نیکوکاروں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
(12) تم نے خواب کو سچا کر دکھایا۔ ہم نیکوکاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
(13) نیکوکاروں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
(14) اور ہم نے ان کو اسحاق کی بشارت بھی دی (کہ وہ) نبی (اور) نیکوکاروں میں سے (ہوں گے)
(15) بےشک ہم نیکوکاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
(16) وہ جو چاہیں گے ان کے لئے ان کے پروردگار کے پاس (موجود) ہے۔ نیکوکاروں کا یہی بدلہ ہے
(17) یا جب عذاب دیکھ لے تو کہنے لگے کہ اگر مجھے پھر ایک دفعہ دنیا میں جانا ہو تو میں نیکوکاروں میں ہو جاؤں
(18) اور اس سے پہلے موسیٰ کی کتاب تھی (لوگوں کے لئے) رہنما اور رحمت۔ اور یہ کتاب عربی زبان میں ہے اسی کی تصدیق کرنے والی تاکہ ظالموں کو ڈرائے۔ اور نیکوکاروں کو خوشخبری سنائے
(19) پھر پروردگار نے ان کو برگزیدہ کرکے نیکوکاروں میں کرلیا
(20) (یہ بھی) سن رکھو کہ نیکوکاروں کے اعمال علیین میں ہیں
Back      
Pages 1 2

The word(s) "نیکوکاروں" appears 20 time(s) in 20 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.