Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "ہلا" appears 107 time(s) in 100 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(91) کہو کہ بھلا دیکھو تو اگر خدا مجھ کو اور میرے ساتھیوں کو ہلاک کردے یا ہم پر مہربانی کرے۔ تو کون ہے کافروں کو دکھ دینے والے عذاب سے پناہ دے؟
(92) سو ثمود تو کڑک سے ہلاک کردیئے گئے
(93) کیا ہم نے پہلے لوگوں کو ہلاک نہیں کر ڈالا
(94) یہ وہ دن ہے کہ (لوگ) لب تک نہ ہلا سکیں گے
(95) انسان ہلاک ہو جائے کیسا ناشکرا ہے
(96) کہ خندقوں (کے کھودنے) والے ہلاک کر دیئے گئے
(97) (جو) ارم (کہلاتے تھے اتنے) دراز قد
(98) مگر انہوں نے پیغمبر کو جھٹلایا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ دیں تو خدا نے ان کےگناہ کے سبب ان پر عذاب نازل کیا اور سب کو (ہلاک کر کے) برابر کر دیا
(99) جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی
(100) ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو
Back      
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10

The word(s) "ہلا" appears 107 time(s) in 100 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.