Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "بدبخت" appears 4 time(s) in 4 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) جب وہ دن آئے گا تو کوئی شخص الله کی اجازت کے سوا بات بھی نہ کر سکے گا سو ان میں سے بعض بدبخت ہیں اوربعض نیک بخت
(2) اور اپنی ماں کے ساتھ نیکی کرنے والا اور مجھے سرکش بدبخت نہیں بنایا
(3) کہیں گے اے ہمارے رب ہم پر ہماری بدبختی غالب آگئی تھی اور ہم لوگ گمراہ تھے
(4) جب کہ ان کا بڑا بدبخت اٹھا

The word(s) "بدبخت" appears 4 time(s) in 4 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.