Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "جب" appears 954 time(s) in 839 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(791) جب تارے بےنور ہو جائیں گے
(792) اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے
(793) اور جب بیانے والی اونٹنیاں بےکار ہو جائیں گی
(794) اور جب وحشی جانور جمع اکٹھے ہو جائیں گے
(795) اور جب دریا آگ ہو جائیں گے
(796) اور جب روحیں (بدنوں سے) ملا دی جائیں گی
(797) اور جب لڑکی سے جو زندہ دفنا دی گئی ہو پوچھا جائے گا
(798) اور جب (عملوں کے) دفتر کھولے جائیں گے
(799) اور جب آسمانوں کی کھال کھینچ لی جائے گی
(800) اور جب دوزخ (کی آگ) بھڑکائی جائے گی
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84

The word(s) "جب" appears 954 time(s) in 839 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.