Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "جب" appears 954 time(s) in 839 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(821) اور جب (دوسری طرح) آزماتا ہے کہ اس پر روزی تنگ کر دیتا ہے تو کہتا ہے کہ (ہائے) میرے پروردگار نے مجھے ذلیل کیا
(822) تو جب زمین کی بلندی کوٹ کوٹ کو پست کر دی جائے گی
(823) اور چاند کی جب اس کے پیچھے نکلے
(824) اور دن کی جب اُسے چمکا دے
(825) اور رات کی جب اُسے چھپا لے
(826) جب ان میں سے ایک نہایت بدبخت اٹھا
(827) رات کی قسم جب (دن کو) چھپالے
(828) اور دن کی قسم جب چمک اٹھے
(829) اور جب وہ (دوزخ کے گڑھے میں) گرے گا تو اس کا مال اس کے کچھ کام نہ آئے گا
(830) اور رات (کی تاریکی) کی جب چھا جائے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84

The word(s) "جب" appears 954 time(s) in 839 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.