Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "جب" appears 954 time(s) in 839 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(801) اور بہشت جب قریب لائی جائے گی
(802) اور رات کی قسم جب ختم ہونے لگتی ہے
(803) اور صبح کی قسم جب نمودار ہوتی ہے
(804) جب آسمان پھٹ جائے گا
(805) اور جب تارے جھڑ پڑیں گے
(806) اور جب دریا بہہ (کر ایک دوسرے سے مل) جائیں گے
(807) اور جب قبریں اکھیڑ دی جائیں گی
(808) اور جب ان کو ناپ کر یا تول کر دیں تو کم کر دیں
(809) جب اس کو ہماری آیتیں سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ تو اگلے لوگوں کے افسانے ہیں
(810) اور جب ان کے پاس سے گزرتے تو حقارت سے اشارے کرتے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84

The word(s) "جب" appears 954 time(s) in 839 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.