Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "ذمے" appears 27 time(s) in 24 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(21) اور خدا کی اطاعت کرو اور اس کے رسول کی اطاعت کرو۔ اگر تم منہ پھیر لو گے تو ہمارے پیغمبر کے ذمے تو صرف پیغام کا کھول کھول کر پہنچا دینا ہے
(22) ہاں خدا کی طرف سے احکام کا اور اس کے پیغاموں کا پہنچا دینا (ہی) میرے ذمے ہے۔ اور جو شخص خدا اور اس کے پیغمبر کی نافرمانی کرے گا تو ایسوں کے لئے جہنم کی آگ ہے ہمیشہ ہمیشہ اس میں رہیں گے
(23) اس کا جمع کرنا اور پڑھانا ہمارے ذمے ہے
(24) پھر اس (کے معانی) کا بیان بھی ہمارے ذمے ہے
Back      
Pages 1 2 3

The word(s) "ذمے" appears 27 time(s) in 24 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.