Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "ذکر" appears 43 time(s) in 40 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(21) (وہ قندیل) ان گھروں میں (ہے) جن کے بارے میں خدا نے ارشاد فرمایا ہے کہ بلند کئے جائیں اور وہاں خدا کے نام کا ذکر کیا جائے (اور) ان میں صبح وشام اس کی تسبیح کرتے رہیں
(22) (یعنی ایسے) لوگ جن کو خدا کے ذکر اور نماز پڑھنے اور زکوٰة دینے سے نہ سوداگری غافل کرتی ہے نہ خرید وفروخت۔ وہ اس دن سے جب دل (خوف اور گھبراہٹ کے سبب) الٹ جائیں گے اور آنکھیں (اوپر کو چڑھ جائیں گی) ڈرتے ہیں
(23) اور پچھلے لوگوں میں میرا ذکر نیک (جاری) کر
(24) (اے محمدﷺ! یہ) کتاب جو تمہاری طرف وحی کی گئی ہے اس کو پڑھا کرو اور نماز کے پابند رہو۔ کچھ شک نہیں کہ نماز بےحیائی اور بری باتوں سے روکتی ہے۔ اور خدا کا ذکر بڑا (اچھا کام) ہے۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اُسے جانتا ہے
(25) تم کو پیغمبر خدا کی پیروی (کرنی) بہتر ہے (یعنی) اس شخص کو جسے خدا (سے ملنے) اور روز قیامت (کے آنے) کی اُمید ہو اور وہ خدا کا ذکر کثرت سے کرتا ہو
(26) اے اہل ایمان خدا کا بہت ذکر کیا کرو
(27) پھر ذکر (یعنی قرآن) پڑھنے والوں کی (غور کرکر)
(28) اور پیچھے آنے والوں میں ان کا ذکر (جمیل باقی) چھوڑ دیا
(29) اور پیچھے آنے والوں میں ابراہیم کا (ذکر خیر باقی) چھوڑ دیا
(30) اور پیچھے آنے والوں میں ان کا ذکر (خیر باقی) چھوڑ دیا
Back       Next
Pages 1 2 3 4

The word(s) "ذکر" appears 43 time(s) in 40 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.