Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "لپیٹ" appears 5 time(s) in 3 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) جس دن ہم آسمان کو اس طرح لپیٹیں گے جیسے خطوں کا طومار لپیٹا جاتا ہے جس طرح ہم نے پہلی بار پیدا کیا تھا دوبارہ بھی پیدا کریں گے یہ ہمارے ذمہ وعدہ ہے بے شک ہم پورا کرنے والے ہیں
(2) اس نے آسمانوں اور زمین کو حکمت سے پیدا کیا وہ رات کو دن پر لپیٹ دیتا ہے اور دن کو رات پر لپیٹ دیتا ہے اور اس نے سورج اور چاند کو تابع کر دیا ہے ہر ایک وقت مقرر تک چل رہا ہے خبرادار! وہی غالب بخشنے والا ہے
(3) جب سورج کی روشنی لپیٹی جائے

The word(s) "لپیٹ" appears 5 time(s) in 3 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.