Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "پا" appears 1047 time(s) in 874 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(651) پھر اس (کھانے) کے ساتھ ان کو گرم پانی ملا کر دیا جائے گا
(652) انہوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہ ہی پایا
(653) جب وہ اپنے پروردگار کے پاس (عیب سے) پاک دل لے کر آئے
(654) تو وہ لوگ ان کے پاس دوڑے ہوئے آئے
(655) جب وہ ان کے ساتھ دوڑنے (کی عمر) کو پہنچا تو ابراہیم نے کہا کہ بیٹا میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ (گویا) تم کو ذبح کر رہا ہوں تو تم سوچو کہ تمہارا کیا خیال ہے؟ انہوں نے کہا کہ ابا جو آپ کو حکم ہوا ہے وہی کیجیئے خدا نے چاہا تو آپ مجھے صابروں میں پایئے گا
(656) اور تم دن کو بھی ان (کی بستیوں) کے پاس سے گزرتے رہتے ہو
(657) پھر اگر وہ (خدا کی) پاکی بیان نہ کرتے
(658) یا تمہارے پاس کوئی صریح دلیل ہے
(659) یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں خدا اس سے پاک ہے
(660) اور (خدائے) پاک (ذات) کا ذکر کرتے رہتے ہیں
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88

The word(s) "پا" appears 1047 time(s) in 874 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.