Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "پا" appears 1047 time(s) in 874 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(851) بے شک ہم ہی نے پانی برسایا
(852) (یہ سب کچھ) تمہارے اور تمہارے چارپایوں کے لیے بنایا
(853) جس کے پاس مقرب (فرشتے) حاضر رہتے ہیں
(854) اور اس میں تسنیم (کے پانی) کی آمیزش ہو گی
(855) اور جب ان کے پاس سے گزرتے تو حقارت سے اشارے کرتے
(856) اور خدا ان باتوں کو جو یہ اپنے دلوں میں چھپاتے ہیں خوب جانتا ہے
(857) اور حاضر ہونے والے کی اور جو اس کے پاس حاضر کیا جائے اسکی
(858) وہ اچھلتے ہوئے پانی سے پیدا ہوا ہے
(859) بے شک وہ مراد کو پہنچ گیا جو پاک ہوا
(860) حالانکہ آخرت بہت بہتر اور پائندہ تر ہے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88

The word(s) "پا" appears 1047 time(s) in 874 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.