Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "پا" appears 1047 time(s) in 874 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(841) (کافر) کہتے ہیں کیا ہم الٹے پاؤں پھر لوٹ جائیں گے
(842) جب اُن کے پروردگار نے ان کو پاک میدان (یعنی) طویٰ میں پکارا
(843) (اور حکم دیا) کہ فرعون کے پاس جاؤ وہ سرکش ہو رہا ہے
(844) اور (اس سے) کہو کہ کیا تو چاہتا ہے کہ پاک ہو جائے؟
(845) اسی نے اس میں سے اس کا پانی نکالا اور چارا اگایا
(846) یہ سب کچھ تمہارے اور تمہارے چارپایوں کے فائدے کے لیے (کیا)
(847) کہ ان کے پاس ایک نابینا آیا
(848) اور تم کو کیا خبر شاید وہ پاکیزگی حاصل کرتا
(849) اور جو تمہارے پاس دوڑتا ہوا آیا
(850) جو بلند مقام پر رکھے ہوئے (اور) پاک ہیں
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88

The word(s) "پا" appears 1047 time(s) in 874 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.