Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "پا" appears 1047 time(s) in 874 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(861) ایک کھولتے ہوئے چشمے کا ان کو پانی پلایا جائے گا
(862) بےشک ان کو ہمارے پاس لوٹ کر آنا ہے
(863) اے اطمینان پانے والی روح!
(864) کیا وہ خیال رکھتا ہے کہ اس پر کوئی قابو نہ پائے گا
(865) اور رات کی جب اُسے چھپا لے
(866) کہ جس نے (اپنے) نفس (یعنی روح) کو پاک رکھا وہ مراد کو پہنچا
(867) تو خدا کے پیغمبر (صالح) نے ان سے کہا کہ خدا کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری سے عذر کرو
(868) رات کی قسم جب (دن کو) چھپالے
(869) جو مال دیتا ہے تاکہ پاک ہو
(870) بھلا اس نے تمہیں یتیم پا کر جگہ نہیں دی؟ (بےشک دی)
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88

The word(s) "پا" appears 1047 time(s) in 874 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.