Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "اون" appears 77 time(s) in 67 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(51) اور جہاز بھی اسی کے ہیں جو دریا میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہوتے ہیں
(52) اور اونچے اونچے فرشوں میں
(53) اور پیو گے بھی تو اس طرح جیسے پیاسے اونٹ پیتے ہیں
(54) اور جو (مال) خدا نے اپنے پیغمبر کو ان لوگوں سے (بغیر لڑائی بھڑائی کے) دلوایا ہے اس میں تمہارا کچھ حق نہیں کیونکہ اس کے لئے نہ تم نے گھوڑے دوڑائے نہ اونٹ لیکن خدا اپنے پیغمبروں کو جن پر چاہتا ہے مسلط کردیتا ہے۔ اور خدا ہر چیز پر قادر ہے
(55) (یعنی) اونچے (اونچے محلوں) کے باغ میں
(56) اور پہاڑ (ایسے) جیسے (دھنکی ہوئی) رنگین اون
(57) (بنایا) اور اس پر اونچے اونچے پہاڑ رکھ دیئے اور تم لوگوں کو میٹھا پانی پلایا
(58) گویا زرد رنگ کے اونٹ ہیں
(59) اس کی چھت کو اونچا کیا اور پھر اسے برابر کر دیا
(60) اور جب بیانے والی اونٹنیاں بےکار ہو جائیں گی
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7

The word(s) "اون" appears 77 time(s) in 67 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.