Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "بڑا" appears 114 time(s) in 110 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(101) انہوں نے اپنے پروردگار کے پیغمبر کی نافرمانی کی تو خدا نے بھی ان کو بڑا سخت پکڑا
(102) اور کہا کہ اپنے پروردگار سے معافی مانگو کہ وہ بڑا معاف کرنے والا ہے
(103) اور اپنے پروردگار کی بڑائی کرو
(104) وہ جو آسمانوں اور زمین اور جو ان دونوں میں ہے سب کا مالک ہے بڑا مہربان کسی کو اس سے بات کرنے کا یارا نہیں ہوگا
(105) کہنے لگا کہ تمہارا سب سے بڑا مالک میں ہوں
(106) تو خدا اس کو بڑا عذاب دے گا
(107) اس میں وہی داخل ہو گا جو بڑا بدبخت ہے
(108) اور جو بڑا پرہیزگار ہے وہ (اس سے) بچا لیا جائے گا
(109) کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟
(110) پڑھو اور تمہارا پروردگار بڑا کریم ہے
Back      
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11

The word(s) "بڑا" appears 114 time(s) in 110 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.