Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "رنگ" appears 21 time(s) in 17 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(11) جو رنگ کی سفید اور پینے والوں کے لئے (سراسر) لذت ہوگی
(12) کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا آسمان سے پانی نازل کرتا پھر اس کو زمین میں چشمے بنا کر جاری کرتا پھر اس سے کھیتی اُگاتا ہے جس کے طرح طرح کے رنگ ہوتے ہیں۔ پھر وہ خشک ہوجاتی ہے تو تم اس کو دیکھتے ہو (کہ) زرد (ہوگئی ہے) پھر اسے چورا چورا کر دیتا ہے۔ بےشک اس میں عقل والوں کے لئے نصیحت ہے
(13) اس طرح (کا حال ہوگا) اور ہم بڑی بڑی آنکھوں والی سفید رنگ کی عورتوں سے ان کے جوڑے لگائیں گے
(14) اور پہاڑ (ایسے) جیسے (دھنکی ہوئی) رنگین اون
(15) گویا زرد رنگ کے اونٹ ہیں
(16) پھر اس کو سیاہ رنگ کا کوڑا کر دیا
(17) اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون
Back      
Pages 1 2

The word(s) "رنگ" appears 21 time(s) in 17 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.