Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "لکھ" appears 89 time(s) in 74 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(61) (یعنی) ہر چھوٹا اور بڑا کام لکھ دیا گیا ہے
(62) (جو) کتاب محفوظ میں (لکھا ہوا ہے)
(63) کوئی مصیبت ملک پر اور خود تم پر نہیں پڑتی مگر پیشتر اس کے کہ ہم اس کو پیدا کریں ایک کتاب میں (لکھی ہوئی) ہے۔ (اور) یہ (کام) خدا کو آسان ہے
(64) اور اگر خدا نے ان کے بارے میں جلاوطن کرنا نہ لکھ رکھا ہوتا تو ان کو دنیا میں بھی عذاب دے دیتا۔ اور آخرت میں تو ان کے لئے آگ کا عذاب (تیار) ہے
(65) نٓ۔ قلم کی اور جو (اہل قلم) لکھتے ہیں اس کی قسم
(66) یا ان کے پاس غیب کی خبر ہے کہ (اسے) لکھتے جاتے ہیں
(67) اور ہم نے ہر چیز کو لکھ کر ضبط کر رکھا ہے
(68) قابل ادب ورقوں میں (لکھا ہوا)
(69) لکھنے والوں کے ہاتھوں میں
(70) عالی قدر (تمہاری باتوں کے) لکھنے والے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8

The word(s) "لکھ" appears 89 time(s) in 74 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.