Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "والے" appears 364 time(s) in 314 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(291) اور جو لوگ ان کے سوا اور کے خواستگار ہوں وہ حد سے نکل جانے والے ہیں
(292) اے میرے پروردگار مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور جو ایمان لا کر میرے گھر میں آئے اس کو اور تمام ایمان والے مردوں اور ایمان والی عورتوں کو معاف فرما اور ظالم لوگوں کے لئے اور زیادہ تباہی بڑھا
(293) اور (ہر وقت اس کے پاس) حاضر رہنے والے بیٹے دیئے
(294) مگر داہنی طرف والے (نیک لوگ)
(295) (یعنی آگ میں جلنے والے) گنہگاروں سے
(296) پھر اندازہ مقرر کیا اور ہم کیا ہی خوب اندازہ مقرر کرنے والے ہیں
(297) اور دوزخ دیکھنے والے کے سامنے نکال کر رکھ دی جائے گی
(298) جو شخص اس سے ڈر رکھتا ہے تم تو اسی کو ڈر سنانے والے ہو
(299) عالی قدر (تمہاری باتوں کے) لکھنے والے
(300) تو ان کو دکھ دینے والے عذاب کی خبر سنا دو
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32

The word(s) "والے" appears 364 time(s) in 314 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.