Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "القا" appears 5 time(s) in 4 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) پھر انہیں دو دن میں سات آسمان بنا دیا اور اس نے ہر ایک آسمان میں اس کا کام القا کیا اور ہم نے پہلے آسمان کو چراغوں سے زینت دی اور حفاظت کے لیے بھی یہ زبردست ہر چیز کے جاننے والے کا اندازہ ہے
(2) اور کسی انسان کا حق نہیں کہ اس سے الله کلام کر لے مگر بذریعہ وحی یا پردے کے پیچھے سے یا کوئی فرشتہ بھیج دے کہ وہ اس کے حکم سے القا کر لے جو چاہے بے شک وہ بڑاعالیشان حکمت والا ہے
(3) پھر اس نے الله کےبندے کے دل میں القا کیا جو کچھ القا کیا دل نے
(4) پھر ان ہواؤں کی جو (دل میں) الله کی یاد کا القا کرتی ہیں

The word(s) "القا" appears 5 time(s) in 4 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.