Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "بتایا" appears 4 time(s) in 4 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) انہوں نے کہا تو پاک ہے ہم تو اتنا ہی جانتے ہیں جتنا تو نے ہمیں بتایاہے بے شک تو بڑے علم والا حکمت والا ہے
(2) بے شک ہمیں وحی سے بتایا گیا ہے کہ عذاب اسی پر ہوگا جو جھٹلائے اور منہ پھیر لے
(3) اور تمہیں کس چیز نے بتایا کہ قیامت کیا ہے
(4) اور آپ کو (شریعت سے) بے خبر پایا پھر (شریعت کا) راستہ بتایا

The word(s) "بتایا" appears 4 time(s) in 4 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.