Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "بصیرت" appears 4 time(s) in 4 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) کہہ دو میرا اور میرے تابعداروں کا بصیرت کے ساتھ یہ راستہ ہے کہ میں لوگوں کو الله کی طرف بلا رہا ہوں اور الله پا ک ہے اور میں شرک کرنے والوں میں سے نہیں ہوں
(2) بے شک اس واقعہ میں اہلِ بصیرت کے لیے نشانیاں ہیں
(3) یہ قرآن لوگوں کے لیے بصیرت اورہدایت ہے اور یقین کرنے والو ں کے لیے رحمت ہے
(4) ہر رجوع کرے والے بندے کے لیے بصیرت اور نصیحت ہے

The word(s) "بصیرت" appears 4 time(s) in 4 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.