Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "تباہی" appears 19 time(s) in 19 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) کیاتو نے انہیں نہیں دیکھا کہ جنہوں نے الله کی نعمت کےبدلے میں ناشکری کی اور اپنی قوم کو تباہی کے گھر میں اتارا
(2) اور وہ لوگ جو کہتے ہیں اے ہمارے رب ہم سے دوزخ کا عذاب دور کر دے بے شک اس کا عذاب پوری تباہی ہے
(3) پھر لوگ ایک دوسرے سے مختلف ہو گئے پس جنہوں نے ظلم کیا ان کے لیے دردناک دن کے عذاب سے تباہی ہے
(4) ہر سخت جھوٹے گناہگار کے لیے تباہی ہے
(5) اور جو منکر ہیں سو ان کے لیے تباہی ہے اور وہ ان کے اعمال اکارت کر دے گا
(6) اور کہتے ہیں وہ لوگ جو ایمان لائے کوئی سورت کیوں نہیں نازل ہوئی سو جس وقت کوئی صاف (مضمون) کی سورت نازل ہوتی ہے اور اس میں جہاد کا بھی ذکر ہوتا ہے تو جن لوگو ں کے دلوں میں بیماری (نفاق) ہے آپ ان لوگو ں کو دیکھتے ہیں کہ وہ آپ کی طرف اس طرح دیکھتے ہیں جیسے کسی پر موت کی بیہوشی طاری ہو پس ایسے لوگوں کے لیے تباہی ہے
(7) پس اس پر وہ (تباہی) چھا گئی جوچھا گئی
(8) اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے
(9) اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے
(10) اس دن جھٹلانے والوں کے لیےتباہی ہے
Next
Pages 1 2

The word(s) "تباہی" appears 19 time(s) in 19 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.