Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "جھڑک" appears 4 time(s) in 4 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) اور تیرا رب فیصلہ کر چکا ہے اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو اور ماں باپ کے ساتھ نیکی کرو اور اگر تیرے سامنے ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں اف بھی نہ کہو اور نہ انہیں جھڑکو اور ان سے ادب سے بات کرو
(2) پھر جھڑک کر ڈانٹنے والوں کی
(3) ان سے پہلے قوم نوح نے بھی جھٹلایا تھا پس انہوں نے ہمارے بندے کو جھٹلایا اور کہا دیوانہ ہے اور اسے جھڑک دیا گیا
(4) اورسائل کو جھڑکا نہ کرو

The word(s) "جھڑک" appears 4 time(s) in 4 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.