Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "مردود" appears 6 time(s) in 6 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) پھر جب اسے جنا کہا اے میرے رب! میں نے تو وہ لڑکی جنی ہے اور جو کچھ اس نے جنا ہے الله اسے خوب جانتا ہے اور بیٹا بیٹی کی طرح نہیں ہوتا اور میں نے اس کا نام مریم رکھا اور میں اسے اور اس کی اولاد کو شیطان مردود سے بچا کر تیری پناہ میں دیتی ہوں
(2) اور ہم نے اسے ہرشیطان مردود سے محفوظ رکھا
(3) کہا تو آسمان سے نکل جا بے شک تو مردود ہو گیا
(4) سو جب تو قرآن پڑھنے لگے تو شیطان مردود سے الله کی پناہ لے
(5) یہ اس حکمت میں سے ہے جسے تیرے رب نے تیری طرف وحی کیا ہے اور الله کے ساتھ اور کسی کو معبود نہ بنا ورنہ تو ملزم مردود بنا کر جہنم میں ڈال دیا جائے گا
(6) اور وہ کسی شیطان مردود کا قول نہیں ہے

The word(s) "مردود" appears 6 time(s) in 6 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.