Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "مہمانو" appears 4 time(s) in 4 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) اور اس کے پاس اس کی قوم بے اختیار دوڑتی آئی اور یہ لوگ پہلے ہی سے برے کام کیا کرتے تھے کہا اےمیری قوم یہ میری بیٹیاں ہیں یہ تمہارے لیے پاک ہیں سو تم الله سے ڈرو اور میرے مہمانو ں میں مجھے ذلیل نہ کرو کیا تم میں کوئی بھی بھلا آدمی نہیں
(2) اور انہیں ابراھیم کے مہمانوں کا حال سنا دو
(3) کیا آپ کو ابراھیم کے معزز مہمانوں کی بات پہنچی ہے
(4) اور البتہ اس سے اس کے مہمانوں کا مطالبہ کرنے لگے تو ہم نے ان کی آنکھیں مٹا دیں پس (کہا) میرے عذاب اور میرے ڈرانے کا مزہ چکھو

The word(s) "مہمانو" appears 4 time(s) in 4 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.