Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "مہمانی" appears 9 time(s) in 8 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) ے لیکن جو لوگ اپنے رب سے ڈرتے رہے ان کے لیے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے یہ الله کے ہاں مہمانی ہے اور جو الله کے ہاں ہے وہ نیک بندوں کے لیے بدرجہا بہتر ہے
(2) پھر کافر کیا خیال کرتے ہیں کہ میرے سوا میرےبندوں کو اپنا کارساز بنا لیں گے بے شک ہم نے کافروں کے لیے دوزخ کو مہمانی بنایاہے
(3) بے شک جو لوگ ایمان لائے اور اچھے کام کئے ان کی مہمانی کے لیے فردوس کے باغ ہوں گےبے شک جو لوگ ایمان لائے اور اچھےکام کئےان کی مہمانی کے لیے فردوس کے باغ ہوں گے
(4) سو وہ لوگ جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے تو ان کے ان کاموں کے سبب جو وہ کیا کرتے تھے مہمانی میں ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں
(5) کیا یہ اچھی مہمانی ہے یا تھوہر کا درخت
(6) بخشنے والے نہایت رحم والے کی طرف سے مہمانی ہے
(7) قیامت کے دن یہ ان کی مہمانی ہو گی
(8) تو کھولتا ہوا پانی مہمانی ہے

The word(s) "مہمانی" appears 9 time(s) in 8 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.