Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "چلنا" appears 5 time(s) in 5 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) تجھ کو کافروں کا شہرو ں میں چلنا پھرنا دھوکہ نہ دے
(2) اور کہا اس میں سوار ہو جاؤ اس کا چلنا اور ٹھیرنا الله کے نا م سے ہےبے شک میرا رب بخشنے والا مہربان ہے
(3) الله کی آیتوں میں نہیں جھگڑتے مگر وہ لوگ جو کافر ہیں پس ان کا شہرو ں میں چلنا پھرنا آپ کو دھوکا نہ دے
(4) تیرے رب کی طرف اس دن چلنا ہوگا
(5) اس کے لیے جو تم میں سے سیدھا چلنا چاہے

The word(s) "چلنا" appears 5 time(s) in 5 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.