Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "چلو" appears 35 time(s) in 34 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(31) وہی تو ہے جس نے تمہارے لئے زمین کو نرم کیا تو اس کی راہوں میں چلو پھرو اور خدا کا (دیا ہو) رزق کھاؤ اور تم کو اسی کے پاس (قبروں سے) نکل کر جانا ہے
(32) تاکہ اس کے بڑے بڑے کشادہ رستوں میں چلو پھرو
(33) جس چیز کو تم جھٹلایا کرتے تھے۔ (اب) اس کی طرف چلو
(34) (یعنی) اس سائے کی طرف چلو جس کی تین شاخیں ہیں
Back      
Pages 1 2 3 4

The word(s) "چلو" appears 35 time(s) in 34 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.