Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "گڑ" appears 71 time(s) in 64 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(61) نہ تو اندھے پر گناہ ہے (کہ سفر جنگ سے پیچھے رہ جائے) اور نہ لنگڑے پر گناہ ہے اور نہ بیمار پر گناہ ہے۔ اور جو شخص خدا اور اس کے پیغمبر کے فرمان پر چلے گا خدا اس کو بہشتوں میں داخل کرے گا جن کے تلے نہریں بہہ رہی ہیں۔ اور جو روگردانی کرے گا اسے برے دکھ کی سزا دے گا
(62) کیا جو کچھ وہ دیکھتے ہیں تم اس میں ان سے جھگڑتے ہو؟
(63) تو (اے انسان) تو اپنے پروردگار کی کون سی نعمت پر جھگڑے گا
(64) اور جب وہ (دوزخ کے گڑھے میں) گرے گا تو اس کا مال اس کے کچھ کام نہ آئے گا
Back      
Pages 1 2 3 4 5 6 7

The word(s) "گڑ" appears 71 time(s) in 64 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.