Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "نہیں؟" appears 25 time(s) in 25 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(21) جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں؟
(22) کیا یہ لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ ہم ان کی پوشیدہ باتوں اور سرگوشیوں کو سنتے نہیں؟ ہاں ہاں (سب سنتے ہیں) اور ہمارے فرشتے ان کے پاس (ان کی سب باتیں) لکھ لیتے ہیں
(23) اور خود تمہارے نفوس میں تو کیا تم دیکھتے نہیں؟
(24) اور ہنستے ہو اور روتے نہیں؟
(25) اور تم نے پہلی پیدائش تو جان ہی لی ہے۔ پھر تم سوچتے کیوں نہیں؟
Back      
Pages 1 2 3

The word(s) "نہیں؟" appears 25 time(s) in 25 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.