Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "چھا" appears 97 time(s) in 92 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(81) اور زمین کو ہم ہی نے بچھایا تو (دیکھو) ہم کیا خوب بچھانے والے ہیں
(82) جب کہ اس بیری پر چھا رہا تھا جو چھا رہا تھا
(83) پھر ان پر چھایا جو چھایا
(84) اور اسی نے خلقت کے لئے زمین بچھائی
(85) ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی اور ان پر ذلت چھا رہی ہوگی حالانکہ پہلے (اُس وقت) سجدے کے لئے بلاتے جاتے تھے جب کہ صحیح وسالم تھے
(86) ان کی آنکھیں جھک رہی ہوں گی اور ذلت ان پر چھا رہی ہوگی۔ یہی وہ دن ہے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا تھا
(87) نہ ٹھنڈی چھاؤں اور نہ لپٹ سے بچاؤ
(88) اور جب لڑکی سے جو زندہ دفنا دی گئی ہو پوچھا جائے گا
(89) اور زمین کی طرف کہ کس طرح بچھائی گئی
(90) اور رات (کی تاریکی) کی جب چھا جائے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10

The word(s) "چھا" appears 97 time(s) in 92 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.