English to Urdu Translation

antic found in 34 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Anticn.
عجیب و غریب ۔ مضحکہ خیز ۔ متروک
Adjective
عجيب و غَريب ۔ انوکھا ۔ پُرکار ۔ مُضَحکَہ خيز ۔ (اِسم) مَسخرا ۔ خُوش گَپ ۔
2.AnticatalystNoun
(کيمِيا) مائعِ عمَل انگيز ۔ انگيز دُشمَن ۔ نا عمَل انگيز ۔
3.AnticathodeNoun
ضِد کیتھوڈ ۔ ایکسرے کی ٹیوب میں ایک پلیٹ جِس کے ساتھ کیتھوڈ سے آنے والی شُعاعیں ٹکراتی ہیں اور ایکسرے پیدا کرتی ہیں ۔
Noun
ضَد مَنقيرَہ ۔ بَرقی رُو کا قُطبِ مُثبَت ۔
4.Anticholinergicپیٹ کے دَرد کو آرام پُہَنچاتا ہے
5.Anticholinesteraseخامرہ جو عَصبی سِروں پر ایسی ٹائلین کو تباہ کرتا ہے
6.Antichristn.
دشمن مسیح
Noun
دَجّال ۔ مَسيح دُشمَن ۔ مَسيح سے دُشمَنی رَکھنے والی شَخصِيَت يا طاقَت ۔
7.Antichristsn.
دشمن مسیح
Noun
دَجّال ۔ مَسيح دُشمَن ۔ مَسيح سے دُشمَنی رَکھنے والی شَخصِيَت يا طاقَت ۔
8.AnticipantAdjective
مَتوقِع ۔ تَوَقُع دار ۔ مُنتَظِر ۔
9.Anticipatev. a.
1. پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا ۔ پیش قدمی کرنا ۔ پہلے سے لینا یا قبضہ کرنا
2. پہلے سے روک یا داب رکھنا
3. پہلے سے مزہ چکھنا ۔ جی ہی جی میں ۔ پہلے سے خوش ہونا یا مزہ لینا ۔ سوچ میں مرنا
Verb
متوقع کرنا ۔ پہلے سے اندازہ ۔ چیز کا اندازہ کرنا۔ پیش بندی کرنا ۔ پیش کرنا ۔
Verb
پيش بيشی کَرنا ۔ پيش بَندی کَرنا ۔ پہلے ہی سے کام کَر لينا ۔ پہلے سے سَمَجھ جانا ۔
10.AnticipatedAdjective
متوقع ۔ اندازہ ۔ سوچنا ۔
v. a.
1. پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا ۔ پیش قدمی کرنا ۔ پہلے سے لینا یا قبضہ کرنا
2. پہلے سے روک یا داب رکھنا
3. پہلے سے مزہ چکھنا ۔ جی ہی جی میں ۔ پہلے سے خوش ہونا یا مزہ لینا ۔ سوچ میں مرنا
Verb
متوقع کرنا ۔ پہلے سے اندازہ ۔ چیز کا اندازہ کرنا۔ پیش بندی کرنا ۔ پیش کرنا ۔
Verb
پيش بيشی کَرنا ۔ پيش بَندی کَرنا ۔ پہلے ہی سے کام کَر لينا ۔ پہلے سے سَمَجھ جانا ۔
11.Anticipated decreaseمتوقع کمی ۔ کسی چیز میں مختصر سی کمی ہونا ۔
12.Anticipated profitمتوقع منافع ۔ غیر معمولی اضافہ ہونا ۔
13.Anticipated realizationمتوقع وصولی ۔ کم وصولی کرنا ۔
14.Anticipatesv. a.
1. پیش دستی کرنا ۔ پہل کرنا ۔ پیش قدمی کرنا ۔ پہلے سے لینا یا قبضہ کرنا
2. پہلے سے روک یا داب رکھنا
3. پہلے سے مزہ چکھنا ۔ جی ہی جی میں ۔ پہلے سے خوش ہونا یا مزہ لینا ۔ سوچ میں مرنا
Verb
متوقع کرنا ۔ پہلے سے اندازہ ۔ چیز کا اندازہ کرنا۔ پیش بندی کرنا ۔ پیش کرنا ۔
Verb
پيش بيشی کَرنا ۔ پيش بَندی کَرنا ۔ پہلے ہی سے کام کَر لينا ۔ پہلے سے سَمَجھ جانا ۔
15.Anticipatingv. a.

16.Anticipationn.
1. پیش دستی ۔ پیش بینی ۔ سبقت ۔ خیالی مزہ
2. خیالی مزہ
Noun
توقع ۔ پیش بندی ۔
Noun
پيش بيشی ۔ پہَل ۔ سَبقَت ۔ قَبل از وَقت اندازَہ ۔ سابِقَہ خَيال ۔ تَوَقع ۔
17.Anticipationsn.
1. پیش دستی ۔ پیش بینی ۔ سبقت ۔ خیالی مزہ
2. خیالی مزہ
Noun
توقع ۔ پیش بندی ۔
Noun
پيش بيشی ۔ پہَل ۔ سَبقَت ۔ قَبل از وَقت اندازَہ ۔ سابِقَہ خَيال ۔ تَوَقع ۔
18.AnticipativeAdjective
مَنتَظِر ۔ چَشمِ بَراہ ۔ آرزُو مَند ۔
19.AnticipativelyAdverb
پيش بَندی کے طَور سے ۔ تَوقع لِيے ہوئے ۔
20.AnticipatorNoun
پہلے سے خَيال کَرنے والا ۔ اُميد وار ۔ پيش بَند ۔
21.AnticipatoryAdjective
آرزُو مَندانَہ ۔ جِس سے خَواہِش کا اِظہار ہو ۔
22.Anticipatory pensionقبل از وقت پینشن ۔
23.AnticlasticAdjective
ضَدِّ اِنصَراقی ۔ ايسی سَطَح جو لَمبائی ميں مَقعر اور چوڑائی ميں مَحَدَّب يا اِن کے بَرعکس ہوتی ہے ۔
24.AnticlericalAdjective
کَليسائيَت دُشمَنانَہ ۔ پادرِيَت اور کَليسائيَت کے اثَر و رُسُوخ کا مُخالِف ۔
25.AnticlimacticAdjective
تَنَزُل يا پَستی سے مُتعلِق ۔
antic found in 34 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.