English to Urdu Translation
o found in 2,680 words & 108 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
1. | O | interj. او۔ اے۔ ہو۔ اے۔ یا۔ اجی۔ رے۔ ہے۔ ارے n. چکر۔ گھیرا۔ منڈل۔ دور۔ دائرہ |
2. | O | Interjection سنجیدہ اور شاعرانہ زبان میں کلمہ خطاب ۔ ایسا شخص جس کے بولنے کا انداز شاعرانہ ہو ۔ Noun او مائیکرون ۔ یہ آکسیجَن اور اوہنی باش کی علامَت ہے ۔ یونانی حَرُوفِ ابجَد کا پَندَرہواں حَرف |
3. | O man [ ya--seen ] | Noun, Name, Holy Quranic سُورۃ یَسِین، قُرانِ پاک کی چھَتیسویں [ ۳٦ ] سُورۃ ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ عربی زُبان کے دو حرُوفِ تہجی ہیں جو پہلی آیت کی نمائیندگی بھی کرتے ہیں ۔ یہ وسطی زمانے کی مکّی سُورۃ ہے اور ۸۳ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
4. | O'clock | Adverb بجے ۔ ساعتی ۔ |
5. | O'er | Adverb, Preposition عام طور پر ۔ |
6. | O, o | Noun آکسیجن کی علامت ۔ برقی اکائی ۔ اوہم کی علامت ۔ |
7. | O.k., ok, okay, okeh | Adjective, Adverb ٹھیک ۔ درُست ۔ بجا ۔ خُوب ۔ اچھا ۔ |
8. | Oaf | n. 1. وہ بیوقوف بچہ جس کو پریاں اچھے بچے کے بدلے میں چھوڑ جاتی ہیں۔ آسیبی بچہ 2. اوت۔ احمق۔ گدھا۔ گنوار Noun ابھتنا ۔ شریر ہونا ۔ احمق ۔ گاودی ۔ شرارتی ۔ |
9. | Oafish | Adjective گوار ناقِص العقل ۔ ایسا شخص جس میں بات کرنے کی عقل نہ ہو ۔ |
10. | Oafishly | Adverb گنوار پن سے ۔ حماقت سے ۔ ایسا شخص جس کو بات کرنے تمیز نہ ہو ۔ |
11. | Oafishness | Noun گنوار پن ۔ بے عقلی ۔ کند ذہنی ۔ |
12. | Oafs | n. 1. وہ بیوقوف بچہ جس کو پریاں اچھے بچے کے بدلے میں چھوڑ جاتی ہیں۔ آسیبی بچہ 2. اوت۔ احمق۔ گدھا۔ گنوار Noun ابھتنا ۔ شریر ہونا ۔ احمق ۔ گاودی ۔ شرارتی ۔ |
13. | Oak | n. بلوط۔ شاہ بلوط آوک ۔ شاہ بلوط ۔ Noun, Adjective بلوط ۔ شاہ بلوط ۔اس کی لکڑ ی یا جوب بلوط ۔ |
14. | Oak apple, oak gall | Noun مازو ۔ ماجو پھل ۔ ایسا پھل جو بہت کم کھایا جاتا ہے ۔ |
15. | Oak wilt | Noun بت روگ ۔ درختوں پر لگنے والی ایک بیماری ۔ |
16. | Oakapple | n. مازو۔ مازو پھل۔ ماجو۔ ماجو پھل |
17. | Oaken | adj. بلوط کا بنا ہوا۔ بلوطی Adjective بلوطی ۔ ایسی لکڑی جو بلوط سے تعلق رکھتی ہو اور استعمال کی جاتی ہو ۔ |
18. | Oaks | n. بلوط۔ شاہ بلوط آوک ۔ شاہ بلوط ۔ Noun, Adjective بلوط ۔ شاہ بلوط ۔اس کی لکڑ ی یا جوب بلوط ۔ |
19. | Oakum | n. پرانے رسوں کا سن Noun سَن ریشے ۔ پرانے رسوں کا سَن ۔ |
20. | Oakums | n. پرانے رسوں کا سن Noun سَن ریشے ۔ پرانے رسوں کا سَن ۔ |
21. | Oaky | adj. بلوط سا سخت۔ مضبوط۔ مستحکم |
22. | Oar | n. ناؤ کا ڈنڈا یا ڈانڑ۔ چپو v. a. ناؤ کھینا۔ ڈانڑ مارنا۔ کشتی رانی کرنا Noun بتوار ۔ کشتی کھینے ۔ چپو ۔ ایسی بتوار یا چپو جس سے کشتی چلائی جاتی ہے ۔ |
23. | Oared | Adjective چپو والی ۔ بتوار دار ۔ کھینے دار ۔ کشتی چلانے والے کشتی کے ہاتھ ۔ n. ناؤ کا ڈنڈا یا ڈانڑ۔ چپو v. a. ناؤ کھینا۔ ڈانڑ مارنا۔ کشتی رانی کرنا Noun بتوار ۔ کشتی کھینے ۔ چپو ۔ ایسی بتوار یا چپو جس سے کشتی چلائی جاتی ہے ۔ |
24. | Oarfish | Noun بتوار ماہی ۔ چپو نما مچھلی ۔ ایسی مچھلی جس کی شکل چپو کی طرح ہوتی ہے ۔ |
25. | Oaring | n. ناؤ کا ڈنڈا یا ڈانڑ۔ چپو v. a. ناؤ کھینا۔ ڈانڑ مارنا۔ کشتی رانی کرنا Noun بتوار ۔ کشتی کھینے ۔ چپو ۔ ایسی بتوار یا چپو جس سے کشتی چلائی جاتی ہے ۔ |
o found in 2,680 words & 108 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.