English to Urdu Translation
k found in 839 words & 34 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
1. | K | (کھيل) بادشاہ ۔ (کَمپيوٹَر) ۱۰۰۰ کے لِيے عِلامت ۔ (کيمِيا) پوٹاشِيَم کی عِلامت ۔ |
2. | K, k | Noun انگريزی حَروفِ تَحَجّی کا گَيارھواں حَرف ، اور آٹھواں حَرفِ صَحيح ۔ |
3. | K. | Noun پوٹاشیم ، کیلوَن ، تَوازَن اور بالٹَزمَن کے مُستَقَل اور شَرَح کے مُستَقَل کی علامَت ہے |
4. | Kaaba | Noun کَعبَہ ۔ بيتُ للہ ۔ بيتُ الحَرام ۔ خانَہ کَعبَہ ۔ خُدا کا گھَر ۔ مَکعب شَکَل کی ايک عِمارَت جو مَسجِدِ حَرام ميں واقع ہے ۔ مُسَلمان کَعبَہ کی طَرَف رُخ کَر کے نِماز ادا کَرتے ہيں ۔ اور حَج کے دوران اُس کا طَواف کَرتے ہيں ۔ مُسَلمانوں کی مُقَدَّس جَگَہ ۔ |
5. | Kabbalah | n. اسرائیلیات |
6. | Kabob, kebab, kebob | Noun کَباب ۔ گوشت کے مَکعب ٹُکڑے يا بوٹِياں ۔ |
7. | Kabuki | Noun کَبوکی ۔ جاپان کا ايک مَقبُول ڈراما ۔ |
8. | Kaddish | Noun قَديش ۔ کاديش ۔ يَہُودِيوں کی ايک مَذہَبی رَسم ۔ يَہُوديوں کی دُعائے مَغفَرَت ۔ |
9. | Kaffee klatsch, coffee klatch | Noun محفِلِ کافی نوشی ۔ کافی نوش محفِل ۔ کافی پينے کے لِيے مُنَعقِدَہ غير رَسمی محفِل ۔ |
10. | Kafir, kaffir | Noun کافِر ۔ ايک قِسم کا غَلَّہ سَرغُو جو خُشک علاقوں ميں اُگايا جاتا ہے ۔ |
11. | Kag | n. پیپا Noun پيپا ۔ چھوٹا ڈول يا ڈرَم ۔ ميخوں کا وَزَن کَرنے کا پيمانَہ ۔ |
12. | Kahn test | Noun سِفلَس کی تَشخیص کے لیے ایک سیرولوجیکَل ٹیسٹ |
13. | Kail | n. ایک قسم کی گوبھی |
14. | Kainite | Noun کائنائٹ ۔ ايک مَعدَن جو تَرميگنيشِيَم سَلفيٹ اور پوٹاشِيَم کَلورائڈ پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔ |
15. | Kaiser | Noun قيصَر ۔ بادشاہ ۔ عيسوی سَلطَنَتِ رُوما کے بادشاہوں کا خَطاب ۔ |
16. | Kaiserdom | Noun قيصَرِيَت ۔ قيصَر کی طَرَح کی مُطلِقُ العنان حُکَمرانی ۔ بادشاہَت ۔ |
17. | Kaka | Noun کاکا ۔ نيوزی لينڈ کے طوطوں کی ايک قسم ۔ |
18. | Kakapo | Noun کاکاپو ۔ شَب طوطا ۔ نيوزی لينڈ کا ايک بَڑا شَب خيز طوطا ۔ |
19. | Kale | n. ایک قسم کی گوبھی کرم کلہ |
20. | Kale, kail | Noun بَند گوبھی ۔ کِرم کَلاں کی ايک قِسم ۔ ہَر قِسم کی گوبھی ۔ |
21. | Kaleem | Noun حَضُور پاک ﷺ کا نام ۔ کَلام کَرنے والے |
22. | Kaleidoscope | n. ایک کھلونا جس میں شیشے کے ٹکڑوں کے ذریعے سے مختلف رنگین شکلیں نظر آتی ہیں۔ عکسی صورتیں دیکھنے کا آلہ۔ بار بار تبدیل ہونے والا منظر۔ اشکال بین Noun سير بين ۔ عکس بين ۔ اشکال بين ۔ عکس نُما ۔ |
23. | Kaleidoscopes | n. ایک کھلونا جس میں شیشے کے ٹکڑوں کے ذریعے سے مختلف رنگین شکلیں نظر آتی ہیں۔ عکسی صورتیں دیکھنے کا آلہ۔ بار بار تبدیل ہونے والا منظر۔ اشکال بین Noun سير بين ۔ عکس بين ۔ اشکال بين ۔ عکس نُما ۔ |
24. | Kaleidoscopic, kaleidoscopical | Adjective سير بين سے مُتعلِق ۔ مُتغَيَرانَہ ۔ رَنگا رَنگ ۔ عکس بين کے رَنگ اور شَکَلوں سے مُشابَہ ۔ |
25. | Kaleidoscopically | Adverb سيربين کے انداز ميں ۔ رَنگا رَنگی سے ۔ عکس بينی انداز ميں ۔ |
k found in 839 words & 34 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.