English to Urdu Translation
f found in 4,769 words & 191 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
1. | F | Noun فَلورین ، فَیراڈ ، فَرٹیلٹی اور دَیکھنے کی وُسعت کی علامَت ہے Noun فلورین نامی عنصر کی علامت ۔ |
2. | F clef, bass clef | Noun تَحريرری مَوسِيقی کے پَيمانے پر وَسطی سَرگم کے نِيچے عِلامَتِ بَم ۔ |
3. | F layer | Noun ہوا کا طبق جو سُورج کی شُعاعوں سے آئن شُدہ ہو ۔ |
4. | F, | Noun کِسی عدسے کا نمبر ۔ |
5. | F, f | Noun اَنگريزی حَرُوفِ تَہَجِّی کا چَھٹّا حَرَف ۔ آٹھ سُرے سَرگَم ميں چوتھا سُر ۔ اِس سُر کی تَحريری عَلامَت ۔ |
6. | F-number, focal ratio | Noun عدَد ماسکہ ۔ ماسکی تَناسُب ۔ |
7. | F-region | Noun ف مَنطَقَہ ۔ آئيونی فِضا والا اُوپَر کا مَنطَقَہ ۔ |
8. | F-stop | Noun ماسکہ نَمبَر ۔ (ايف ) جِس کے مُطابِق کيمرے کے عَدسی روزَن کو مُقررہ جَگہ پَر رکھّا جاتا ہے ۔ |
9. | F.m | Noun زیروبم تعدد ۔ |
10. | F.p | Noun نُقطہ اِنجماد ۔ |
11. | F.p.s. units | Noun پیمائشی نِظام جِس میں فاصلے ۔ کمیت اور وقت کی اکائیاں بِالترتیب فُٹ ۔ |
12. | Fa | چوتھا سر۔ ما۔ مدھم Noun ما ۔ آٹھ سُرے سَرگَم کے چوتھے سُر کا رُکَن ۔ |
13. | Faateh | Noun, Adjective فاتح ﷺ ۔ فتح کرنے والے ۔ کامياب ہونے والے ۔ فتح ياب ہونے والے ۔ سچائی کی مدد کرنے والے ۔ |
14. | Fabaceous | adj. تپتی سا۔ پتے نما Adjective با قَلائی ۔ لوبِيائی ۔ با قَلائيَہ سے مُتعَلِّق ۔ پَودوں کی لوبِيائی قَبِيل ۔ پَھلی دار ۔ پُھلوَيَّہ ۔ |
15. | Fabian | adj. دھیما۔ سست۔ دیر کرنے والا |
16. | Fabianism | فيبونی اِشتَراکِيَت ۔ |
17. | Fablan | Adjective رُومی جَرنيل کے نام پَر ۔ جِس نے اَپنے دُشمن بَنی بال کو ہَلکان کر رَکھا تھا ۔ کوئی خَطرہ مول لِيے بَغير دُشمَن کو تَھکانے والے ہَتّھکَنڈے اِستِعمال کرنے والا ۔ فيبونی اِشتراقی ۔ فيبونی اِشتراکِيَّت ۔ |
18. | Fable | n. 1. جھوٹی کہانی۔ قصہ۔ داستان۔ افسانہ۔ حکایت۔ نقل۔ پنواڑا۔ کتھا۔ اساطیر 2. باندھنو۔ سازش۔ بناوٹ۔ بندش۔ گٹھوت 3. جھوٹ۔ جعل۔ بناوٹ۔ دروغ v. a. گھڑنا۔ بنانا۔ جھوٹ کہنا Noun اَفسانَہ ۔ قِصّہ ۔ حَکايَت ۔ اَخلاقی حَکايَت ۔ کہانی ۔ داستان ۔ |
19. | Fabled | Adjective داستانوں سے مُتعَلِّق ۔ داستانوں ميں مَذکُور ۔ اَفسانوی ۔ مَن گھڑَ ت ۔ کہانی کے مُتعَلِّق ۔ n. 1. جھوٹی کہانی۔ قصہ۔ داستان۔ افسانہ۔ حکایت۔ نقل۔ پنواڑا۔ کتھا۔ اساطیر 2. باندھنو۔ سازش۔ بناوٹ۔ بندش۔ گٹھوت 3. جھوٹ۔ جعل۔ بناوٹ۔ دروغ v. a. گھڑنا۔ بنانا۔ جھوٹ کہنا Noun اَفسانَہ ۔ قِصّہ ۔ حَکايَت ۔ اَخلاقی حَکايَت ۔ کہانی ۔ داستان ۔ n. کہانی کہنے والا۔ قصہ گو۔ داستان گو۔ جھوٹی بات بنانے والا۔ پنواڑیا۔ افسانہ نویس Noun قِصّہ گو ۔ کہانی گو ۔ داستان گو ۔ کہانی کار ۔ حَکايَت نِگار ۔ |
20. | Fabler | n. کہانی کہنے والا۔ قصہ گو۔ داستان گو۔ جھوٹی بات بنانے والا۔ پنواڑیا۔ افسانہ نویس Noun قِصّہ گو ۔ کہانی گو ۔ داستان گو ۔ کہانی کار ۔ حَکايَت نِگار ۔ |
21. | Fables | n. 1. جھوٹی کہانی۔ قصہ۔ داستان۔ افسانہ۔ حکایت۔ نقل۔ پنواڑا۔ کتھا۔ اساطیر 2. باندھنو۔ سازش۔ بناوٹ۔ بندش۔ گٹھوت 3. جھوٹ۔ جعل۔ بناوٹ۔ دروغ v. a. گھڑنا۔ بنانا۔ جھوٹ کہنا Noun اَفسانَہ ۔ قِصّہ ۔ حَکايَت ۔ اَخلاقی حَکايَت ۔ کہانی ۔ داستان ۔ n. کہانی کہنے والا۔ قصہ گو۔ داستان گو۔ جھوٹی بات بنانے والا۔ پنواڑیا۔ افسانہ نویس Noun قِصّہ گو ۔ کہانی گو ۔ داستان گو ۔ کہانی کار ۔ حَکايَت نِگار ۔ |
22. | Fabling | n. 1. جھوٹی کہانی۔ قصہ۔ داستان۔ افسانہ۔ حکایت۔ نقل۔ پنواڑا۔ کتھا۔ اساطیر 2. باندھنو۔ سازش۔ بناوٹ۔ بندش۔ گٹھوت 3. جھوٹ۔ جعل۔ بناوٹ۔ دروغ v. a. گھڑنا۔ بنانا۔ جھوٹ کہنا Noun اَفسانَہ ۔ قِصّہ ۔ حَکايَت ۔ اَخلاقی حَکايَت ۔ کہانی ۔ داستان ۔ n. کہانی کہنے والا۔ قصہ گو۔ داستان گو۔ جھوٹی بات بنانے والا۔ پنواڑیا۔ افسانہ نویس Noun قِصّہ گو ۔ کہانی گو ۔ داستان گو ۔ کہانی کار ۔ حَکايَت نِگار ۔ |
23. | Fabllau | Noun ايک قِسَم کی مَنظُوم داستان گوئی ۔ جِس ميں پَھکَڑ پَن کی حَد تک مزاح ہوتا تھا ۔ |
24. | Fabric | n. 1. بناؤ۔ ڈیل ڈول۔ ساخت۔ شکل۔ صورت۔ تراش 2. گھر۔ حویلی۔ مکان۔ عمارت 3. پارچہ۔ کپڑا۔ لتا Noun تعمیر ۔ گھر یا عمارت کی بناوٹ ۔ خاص طَور پر تیار کیا ہوا کپڑا جو طیارے کے بیرونی حِصّے کو ڈھانپنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ Noun ساخت ۔ بَناوَٹ ۔ تَراش ۔ کَپڑا ۔ بُنائی ۔ عِمارَت ۔ مَکان ۔ جالی دار کَپڑا ۔ بُنا ہُوا ۔ نَمدہ کِيا ہُوا ۔ |
25. | Fabricant | Noun کاريگر ۔ دَستکار ۔ ساخت کار ۔ مُعمار ۔ بَنانے والا ۔ گَھڑنے والا ۔ تَيار کرنے والا ۔ تَراشنے والا ۔ |
f found in 4,769 words & 191 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.